نتائج نہج البلاغہ انعامی مقابلہ 2020

مرکز افکار اسلامی کی طرف سے ترویج کلام امیر المومنین ع کے سلسلے کو جاری رکھتے ہوئے ماہ مبارک رمضان میں  تحریری نہج البلاغہ انعامی مقابلہ منعقد کیا گیا،مقابلہ میں دعوت عام تھی اور الحمد اللہ بہت سے افراد نے اس مقابلہ میں شرکت کی اوراپنے قیمتی  مقالہ جات پیش کیے جن میں پہلی تین … نتائج نہج البلاغہ انعامی مقابلہ 2020 پڑھنا جاری رکھیں